• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: شادمان ٹاؤن میں بیوی کو قتل کرنے والا پولیس افسر گرفتار

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں بیوی کو قتل کرنے والے پولیس افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزم نے گزشتہ روز گھریلو تنازع اور شک کی بنیاد پر اہلیہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔

اس واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزم کو دروازے پر کھڑی خاتون پر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم تبسم احمد کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ 

پولیس کے مطابق اس کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید