• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: جوڈیشل کمپلیکس کی چوتھی منزل سے گر کر نوجوان جاں بحق، پولیس

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات دیکھنے کیلئے آیا نوجوان جوڈیشل کمپلیکس کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کے گِرنے کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

پولیس کے مطابق 26 سالہ علی آصف لاہور بار ایسوسی ایشن کےانتخابات دیکھنےجوڈیشل کمپلیکس آیا تھا، جہاں وہ کمپلیکس کی چوتھی منزل سے گِر کر جاں بحق ہو گیا۔

 نوجوان کی لاش پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کرکے جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کرلیے اور تحقیقات شروع کر دیں۔

قومی خبریں سے مزید