• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان: خاتون کے سابق شوہر نے موجودہ شوہر کو قتل کردیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملتان کے علاقے جمال ٹاؤن میں خاتون کے سابق شوہر نے مبینہ طور پر اس کے موجودہ شوہر کو قتل کر دیا۔

خاتون نے پہلے شوہر سے تین سال قبل طلاق لی تھی۔

ملزم نے رنجش کی بنا پر گھر میں گھس کر واردت کی اور فرار ہو گیا۔

اس حوالے سے پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید