• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: جانوروں کی پراسرار ہلاکت کا راز فاش

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں جانوروں کی پراسرار ہلاکت کا راز فاش ہو گیا۔

پولیس کے مطابق کوڑا اٹھانے والا خاکروب ہی جانوروں کو ہلاک کرتا تھا۔

پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ خاکروب مردہ جانوروں کا گوشت ہوٹلوں کو فروخت کرتا تھا۔

پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کر کے 8 مقدمات درج کر لیے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید