• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا: محکمہ تعلیم زنانہ ہنگو کے عملے کو معطل کردیا گیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

صوبۂ خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم زنانہ ہنگو کے عملے کو معطل کردیا گیا۔

محکمہ تعلیم کے پی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق افسران اور اہلکاروں کو محکمے میں بدعنوانی اور مس کنڈکٹ پر معطل کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق معطل کیے گئے عملے میں ڈی اِی او اور ڈپٹی ڈی اِی او سمیت 6 افسران شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محکمۂ تعلیم مردانہ کے افسران کو محکمہ تعلیم زنانہ کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید