• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہزادی ہند بنت سعود کے انتقال پر وزیراعظم کی سعودی شاہی خاندان سے تعزیت

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شہزادی ہند بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال پر سعودی شاہی خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ 

اپنے بیان میں وزیراعظم نے سعودی شاہی خاندان اور سعودی عرب کے عوام کے ساتھ اظہار تعزیت کیا۔ 

وزیراعظم نے مرحومہ کی بلندی درجات اور سوگواران کے لیے صبر کی دعا کی۔ 

وزیراعظم نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں سعودی حکومت اور عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

قومی خبریں سے مزید