• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی، لڑکی جاں بحق

تصویر بشکریہ جیو نیوز
تصویر بشکریہ جیو نیوز

راولپنڈی میں تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی۔

حادثے میں 18 سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی جبکہ موٹر سائیکل سوار باپ اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے۔

حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔ 

قومی خبریں سے مزید