• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور، گرین الیکٹرک بس پر پتھراؤ کرنے والے بچے کو ڈرائیور نے پکڑ لیا

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

بہاولپور میں 3 روز قبل چلائی گئی گرین الیکٹرک بس پر بچوں کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا۔

پتھر لگنے سے گرین الیکٹرک بس کا سائیڈ ونڈو گلاس ٹوٹ گیا، بس ڈرائیور نے بروقت کارروائی کر کے ایک بچے کو پکڑ لیا۔

بس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پکڑے گئے بچے کے والدین کو بلا کر ان سے بس کا نقصان پورا کروا لیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید