• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں متعین برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔

ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر فریقین نے باہمی تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

قومی خبریں سے مزید