گل پلازا کی چھت سے کرین کی مدد سے 7 گاڑیاں اتار لی گئیں۔ دو گاڑیاں محفوظ حالت میں مالکان کے حوالے کردی گئیں۔
تاجر عامر نے کہا کہ گل پلازا کی چھت پر گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں پارک تھیں۔
انہوں نے بتایا کہ دکان پر کام کرنے والے 2 افراد بھی تاحال لاپتا ہیں۔