وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کراچی کے گل پلازا سانحے میں 26 افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے سانحے میں لاپتہ افراد کی بخیریت واپسی کے لیے دعا کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آتشزدگی میں شہید ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ کا دکھ ناقابلِ بیان ہے۔