• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور: ٹریکٹر کی اسکول وین کو ٹکر، ڈرائیور اور خاتون ٹیچر زخمی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بہاولپور کی تحصیل حاصل پور میں چھونا والا روڈ پر ٹریکٹر نے اسکول وین کو ٹکر مار دی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔

حادثے میں وین کا ڈرائیور اور ایک خاتون ٹیچر زخمی ہوئیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید