• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، بچوں سمیت 5 افراد زخمی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی کی حدود میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ دھماکے سے گھر کی دیوار گر گئی، ملبے تلے دب کر  ایک مرد، دو خواتین اور دو بچے زخمی ہوئے۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید