• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرین تنازع پر ہم نے بہت پیشرفت کی ہے، اب اختتام پر ہیں: اسٹیو وٹکوف

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع پر ہم نے بہت پیشرفت کی ہے، اب اختتام پر ہیں۔

اسٹیو وٹکوف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوکرین کی مذاکراتی ٹیم بہت شاندار ہے، اگر دونوں فریق یوکرین تنازع کو حل کرنا چاہتے ہیں تو ہم اسے حل کرنے جا رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یوکرین کو ٹیرف فری زون بنانا اس کی معیشت کے لیے گیم چینجر ہوگا، یوکرین تنازع پر بات چیت کے لیے آج رات روس روانہ ہو جاؤں گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید