• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اب تک 500 امریکی فوجی ہلاک کرچکے، علی لاریجانی

ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل علی لاریجانی نے دعویٰ کیا ہے کہ اب تک 500 امریکی فوجی ہلاک کرچکے۔

علی لاریجانی نے کہا کہ 500 امریکیوں کی ہلاکت کے بعد امریکا پہلے آتا ہے یا اسرائیل آتا ہے۔

علاوہ ازیں اسرائیل پر ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی۔ تل ابیب، مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے پر تازہ حملے کیے گئے۔ امریکی اور اسرائیلی اہداف پر چالیس سے زائد حملوں کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

مزید برآں مبینہ ایرانی ڈرون بحرین میں امریکی فوجی بیس میں بھی جاگرا۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید