• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا: شوہر کے قتل کا جرم ثابت، بیوی کو عمر قید، ساتھی کو سزائے موت کا حکم

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

شوہر کو قتل کرنے کے جرم میں بیوی کو عمر قید اور ساتھی کو موت کی سزا سنادی گئی۔

سرگودھا کی سیشن عدالت نے شوہر کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر بیوی کو عمر قید کی سزا جبکہ مقدمہ قتل میں نامزد دوسرے مجرم کو پھانسی کا حکم سنایا۔ 

پراسیکیوشن کے مطابق سرگودھا میں 2023 میں خاتون نے اپنے شوہر کو اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر قتل کر دیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید