• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوابی میں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا

علامتی تصویر
علامتی تصویر

خیبر پختونحوا کے شہر صوابی میں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔

صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، جن میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل ہیں، بچے قبل ازوقت پیدا ہوئے ہیں۔

اسپتال کے ترجمان کے مطابق زچہ و بچوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید