• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ گل پلازا، اب تک 71 لاشیں یا انسانی باقیات لائی گئی ہیں، ڈاکٹر سمیعہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ طارق نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا سے اب تک 71 لاشیں یا انسانی باقیات لائی گئی ہیں۔

پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ طارق کا کہنا ہے کہ 16 افراد کی شناخت کا عمل مکمل ہوچکا ہے، لاشیں جل جانے کی وجہ سے ڈی این اے کا عمل پیچیدہ ہے۔

دوسری طرف ڈپٹی کمشنرساؤتھ کا کہنا ہےکہ سرچ آپریشن حتمی مراحل میں ہے، آج مکمل ہو جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید