• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان میں نیٹو کردار پر ٹرمپ کے بیان کے بعد شدید ردِعمل

لندن ( جنگ نیوز ) افغانستان میں نیٹو کردار پر ٹرمپ کے بیان کے بعد شدید ردِعمل، امریکی صدرنے دعویٰ کیا کہ نیٹو افواج افغانستان میں فرنٹ لائن پر نہیں لڑیں، برطانیہ نے بیان کو مسترد کردیا۔نیٹو افواج کی قربانیوں پر سوال اٹھانے پر غم و غصہ،کیر اسٹارمر نے توہین آمیز و حیران کن قرار دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے کہ نیٹو افواج افغانستان میں فرنٹ لائن پر نہیں لڑیں، جسے برطانیہ نے حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید