• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: شادی کی تقریب میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے قائد آباد قریب شادی کی ایک تقریب میں پیش آیا جس میں 1شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ قائد آباد کے قریب مظفر آباد کالونی میں پیش آیا۔

پولیس نے فائرنگ کے الزام میں شاہ زیب نامی شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس نے ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔

فائرنگ میں زخمی ہونے والے 2 افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید