• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور: زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بہاولپور میں تھانہ نوشہرہ جدید کی حدود میں زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں۔

پولیس کے مطابق زمیندار نے بھینس فصل میں گھس جانے پر اسکی ٹانگیں کاٹیں۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

قومی خبریں سے مزید