• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضائی آلودگی پر قابو پا لیا گیا: مریم اورنگزیب

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی پر قابو پا لیا گیا، لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 168 ریکارڈ ہوا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملٹی سیکٹورل انفورسمنٹ کے ذریعے آلودگی کے اسباب پر سخت کنٹرول جاری ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت کی لمحہ بہ لمحہ مانیٹرنگ جاری ہے اور تمام متعلقہ ادارے مکمل طور پر متحرک ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام بھٹے سفید اور صاف دھواں خارج کر رہے ہیں، ماحولیاتی معیار میں بہتری آئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید