• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان واپسی کیلئے رہائشگاہ سے روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو

وزیرِ اعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان واپسی کے لیے اپنی رہائش گاہ سے روانہ ہو گئے۔

ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف جمعرات کو لندن پہنچے تھے۔

انہوں نے 4 روزہ قیام کے دوران مصروفیات سے بھرپور دن گزارے، اس دوران مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قیام کے دوران میڈیکل چیک اپ کرایا، پاکستانی ہائی کمیشن میں تاجر برادری اور ڈیجیٹل کرنسی کے ماہرین کے وفود سے بھی ملاقاتیں کیں۔

قومی خبریں سے مزید