• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شمولیت سفارتی و معاشی مجبوری، علامہ ساجد نقوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے غزہ کے نام پر سامراجی صدر کے بورڈ آف پیس کے قیام پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ پاکستان کی نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شمولیت نہ صرف تشویشناک بلکہ سفارتی و معاشی مجبوری کے سوا کچھ نہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید