• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کا 7 کروڑ کی واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہدری شوگر ملز کیس میں بطور گارنٹی جمع کروائے گئے 7 کروڑ روپے کی واپسی کےلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ کل معاملے کی سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس جواد ظفر اور جسٹس عبہر گل خان شامل ہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ نیب چوہدری شوگر ملز کیس بےبنیاد قرار دے کر خارج کرچکا ہے، کیس ختم ہونے کے بعد بطور گارنٹی رکھوائے گئے 7 کروڑ روپے واپس کیے جائیں۔

قومی خبریں سے مزید