• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جامعہ کراچی میں طلباء و اساتذہ سے ملاقات

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری— فائل فوٹو
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری— فائل فوٹو 

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی جامعہ کراچی میں طلباء و اساتذہ کے ساتھ ایک نشست ہوئی ہے۔

جامعہ کراچی پہنچنے پر اساتذہ، طلباء اور فیکلٹی ممبران نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا استقبال کیا۔

اس موقع پر اساتذہ کا کہنا تھا کہ بغیر تحقیق معلومات پھیلانا معاشرتی انتشار کا باعث بنتا ہے۔

دوسری جانب طلباء نے کہا کہ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج قومی سلامتی کےخلاف متحد ہو کر مقابلہ کریں گے۔

طلباء نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ سوشل میڈیا پر دشمن کے گمراہ کن بیانیے کو ناکام بنائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید