کراچی کے علاقے صدر میں زیب النساء اسٹریٹ پر ڈاکو الیکٹرانکس کے تاجر سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق تاجر صدر میں بینک سے رقم نکال کر موٹرسائیکل پر لے کر جارہا تھا۔
پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات گزشتہ شام ہوئی تھی، واردات کی رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔