خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں جمعیت علماء اسلام (س) کے صوبائی امیر مولانا عبدالخطیب کا بیٹا اور 2 پوتے زخمی ہوگئے۔
درسمند میں پیش آنے والے اس واقعے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ڈی پی او ہنگو نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔