• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل 11 بھارت میں نہ دکھانے کا فیصلہ: ذرائع

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) بھارت میں نہ دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس فیصلے سے متعلق اعلان جلد کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت ریجن کے لیے پی ایس ایل کے براڈکاسٹ رائٹس  فروخت نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستانی اسٹار کرکٹرز اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت کی وجہ سے پی ایس ایل کے میچز دنیا بھر میں شوق سے دیکھے جاتے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید