• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور قلندرز نے مستفیض الرحمٰن سے 6 کروڑ 44 لاکھ روپے میں ڈائریکٹ سائننگ کرلی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز نے بنگلادیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن سے ڈائریکٹ سائننگ کر لی۔

لاہور قلندرز نے مستفیض الرحمٰن سے 6 کروڑ 44 لاکھ روپے میں ڈائریکٹ سائننگ کی۔

لاہور قلندرز نے 2016ء اور 2018ء میں بھی مستفیض الرحمٰن کو منتخب کیا تھا۔

اسکرین گریب
اسکرین گریب

اس حوالے سے لاہور قلندرز کے اونر ثمین رانا نے کہا ہے کہ مستفیض الرحمٰن صرف کھلاڑی نہیں ہیں وہ بھائی ہیں۔

ثمین رانا کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز میں ان کی دوبارہ واپسی پر بہت خوش ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید