• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن شدید مندی کا رجحان ہے۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 4062 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 83 ہزار 769 پوائنٹس پر آ گیا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 88 ہزار 36 کی بلندی تک پہنچا جبکہ 1 لاکھ 83 ہزار 733 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔

گزشتہ آخری کاروباری دن بدھ کو کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار 832 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید