• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 21 ہزار 400 روپے سستا ہونے کے بعد 5 لاکھ 7 ہزار 762 روپے کا ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 18 ہزار 347 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 35 ہزار 324 روپے ہو گئی۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 214 ڈالرز کی کمی سے 4850 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

تجارتی خبریں سے مزید