• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل بھارت نے جیت لیا

تصویر، سوشل میڈیا
تصویر، سوشل میڈیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ورلڈ کپ بھارت نے جیت لیا۔

ہرارے میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو 100 سے مات دی اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔

بھارت نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 411 رنز بنائے، سوریا ونشی نے 175 رنز کی نمایاں باری کھیلی۔

جیو سوپر اور مائیکو سے براہ راست نشتر ہونے والے میگا ایونٹ کے بڑے میچ میں انگلش ٹیم ہدف کے تعاقب میں 42 ویں اوورز میں 311 رنز پر ڈھیر ہوگئی، کیلپ فالکنر 115 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید