آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کےلیے بھارتی کرکٹ ٹیم میں فاسٹ بولر محمد سراج کو شامل کرلیا گیا۔
آئی سی سی نے محمد سراج کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی، انہیں ہرشیت رانا کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
ہرشیت رانا جنوبی افریقا کے خلاف وارم اپ میچ میں دائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں۔