• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہزاد رائے، حارث و دیگر نے بسنت گلبرگ میں منائی

فوٹو: اسکرین گریب۔جیو نیوز
فوٹو: اسکرین گریب۔جیو نیوز

گلوکار شہزاد رائے اور کرکٹر حارث رؤف و دیگر کھلاڑیوں نے بسنت لاہور کے علاقے گلبرگ میں منائی۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد رائے نے کہا کہ بسنت کا تہوار لوگوں کو قریب لانے کا باعث بنا ہے، ہمیں معاشرے میں اس جیسے میلے بحال کرنا ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بسنت پر عوام نے خود ہی قواعد و ضوابطہ (ایس او پیز) کی پیروی کی، جس پر خوشی ہوئی، پاکستان ایک زندہ قوم ہے، یہ خوشیاں مل کر مناتے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید