ناشناسانِ سیاست کے سبب
قوم اپنا مدّعا پاتی نہیں
غیر جمہوری ہیں کچھ لیڈر یہاں
اس لئے جمہوریت آتی نہیں
امریکی حکام کو ایران کی جوابی کارروائی اور عالمی تیل کی منڈیوں پر اثرات کا خدشہ ہے۔
پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کے پہلے پلیئرز آکشن آج ہوں گے، مختلف ٹیمیں کھلاڑیوں کی بولیاں لگا کر پی ایس ایل گیارہ سے قبل اپنا اسکواڈ مکمل کریں گی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد اُن کے خاندان سے وابستہ ایک کرپٹو کرنسی کمپنی نے محض 16 ماہ میں اربوں ڈالر کی کمائی کر کے سیاسی و مالی حلقوں میں ہلچل مچا دی۔
خلیجی میڈیا کے مطابق تقریباً 3000 فلسطینیوں کے فضا میں تحلیل ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتار اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے واقعے کے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 180 رن بنائے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق وارک کراؤن کورٹ میں ملا خیل پر زیادتی، اغوا اور نازیبا ویڈیو بنانے کا الزام ثابت ہوگیا ہے۔
پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ہم کوشش کریں گے ملک مزید بحرانوں کا شکار نہ ہو۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں احسان عادل نے یو ایس اے کےلیے ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف میچ کھیلا۔
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے جعفر ایکسپریس دوبارہ چلنے کی خوشخبری سنادی ہے۔
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شاپنگ مال میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو گرل فرینڈ کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑلیا اس دوران خاتوں اور شوہر کے گرل فرینڈ کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپیکس کمیٹی میں اُن فیصلوں کی حمایت کی جن پر وہ تنقید کرتے رہے ہیں۔
پولیس نے خاتون کے بھائی عمران کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔
جاپان کا قومی دن اور شہنشاہ جاپان کی 66ویں سالگرہ کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صدرمملکت آصف زرداری نے بھی شرکت کی۔
جب رنز کرتے ہیں تو اس سے اعتماد ملتا ہے، دو میچز میں رنز کیے، اگلے میچز میں اعتماد کا فائدہ ہوگا: اوپننگ بلے باز
پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر مشال یوسفزئی کی جانب سے کورم کی نشاندہی پر ارکان برہم ہوگئے۔