• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 2537 پوائنٹس کی کمی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن شدید مندی دیکھی گئی۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 2537 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 80 ہزار 512 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 82 ہزار 757 کی بلندی تک بھی پہنچا جبکہ 1 لاکھ 78 ہزار 725 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 83 ہزار 49 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید