• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوانوں کو سوشل میڈیا سے نہ روکیں، زیادہ نقصان ہوگا، برطانوی جریدہ

کراچی (رفیق مانگٹ) برطانوی جریدے کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو سوشل میڈیا سے نہ روکیں،زیادہ نقصان ہوگا، نوجوان پابندیوں کو چکمہ دے کر غیر معروف سائٹس استعمال کر سکتے ہیں، 16 سال کی عمر تک تک پابندی سے نوجوانوں کو رسائی میں کچھ وقت لگے گا تاہم نوجوان اچانک مکمل رسائی حاصل کریں گے، امریکا اور یورپی یونین میں سوشل میڈیا کے نقصان دہ ڈیزائن کے خلاف قانونی کارروائی کا سامنا ہے ،دنیا بھر میں کئی ممالک نوجوانوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کی تجاویز پر غور کر رہے ہیں۔ زیادہ تر والدین اور عوام سمجھتے ہیں کہ سوشل میڈیا بچوں کی ذہنی صحت پر منفی اثر ڈال سکتا ہے، مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ مکمل پابندیاں فائدے سے زیادہ نقصان دہ ہو سکتی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید