• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ونٹر اولمپکس میں محمد کریم کی کارکردگی مایوس کن

ونٹر اولمپکس 2026ء میں محمد کریم کی کارکردگی مایوس کن رہی، الپائن اسکیئنگ سلالوم ایونٹ میں محمد کریم کا پہلا رن نامکمل رہا۔

ایونٹ کے پہلے رن میں ڈی این ایف کے بعد محمد کریم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔

پہلے چیک پوسٹ پر کریم 21 اعشاریہ42 منٹ میں پہنچے، تاہم دوسرے چیک پوسٹ تک رسائی نہ حاصل کرسکے۔

اٹلی میں ہونے والے ونٹر اولمپکس میں محمد کریم پاکستان کے واحد کھلاڑی ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید