• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس آئی یو نےمبینہ بھتہ خوری میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ پولیس کے اسپیشل انوسٹی یونٹ نے ڈیفنس ویو میں کارروائی کرکے مبینہ طور پربھتہ خوری میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرکے بھتہ خوری میں استعمال ہونے والا موبائل فون اور سم برآمد کرلی ،ایس ایس پی ایس آئی یو کیپٹن (ر) صدام حسین نے بتایا ہےکہ گرفتار آصف خان اور شیراز نے بلوچ کالونی کے علاقے سے ایک کلیرنگ فارورڈنگ کا کام کرنے والے شخص سے ڈیڑھ کروڑ روپے بھتہ طلب کیا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید