• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گراں تھی جو شے، وہ گراں تر ہُوئی

کہ روز و شبِ ماہِ صوم آگئے

مبارک ہو اے صارفینِ کرام

فروغِ گرانی کے یوم آگئے

تازہ ترین