• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے تین انجینئروں پر گوگل کے تجارتی راز ایران بھیجنے کا الزام عائد کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا نے تین انجینئروں پر گوگل کے تجارتی راز ایران بھیجنے کا الزام عائد کر دیا۔ سامانہ گنڈالی ، ان کی بہن سورور اور شوہر جواد خسروی نےمبینہ سازش کی اورسرکاری کارروائی میں رکاوٹ ڈالی۔ تینوں نے موبائل پروسیسرزکی حساس معلومات کو ذاتی آلات اور تیسرے فریق کےپلیٹ فارمز پرمنتقل کیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وفاقی عدالت نے تین ایرانی نژاد سلی کون ویلی انجینئروں سامانہ گنڈالی، 41، ان کی بہن سورور گنڈالی، 32، اور شوہر محمد جواد خسروی، 40 پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے گوگل اور دیگر ٹیک کمپنیوں کے تجارتی راز چوری کیے۔

دنیا بھر سے سے مزید