• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلادیش کیلئے اڑان بھری مگر تمام فلائٹس جدہ آگئیں، مشفیق الرحیم

تصویر، بنگلادیشی میڈیا
تصویر، بنگلادیشی میڈیا

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشفیق الرحیم نے کہا ہے کہ میں ہزاروں مسافروں کے ساتھ جدہ ایئر پورٹ پر موجود ہوں۔

ایک بیان میں مشفیق الرحیم نے کہا کہ چند روز قبل عمرہ ادائیگی کےلیے سعودی عرب آیا تھا، اب واپس بنگلادیش جا رہا ہوں۔ 

انہوں نے کہا کہ عمرہ ادا کر لیا ہے، دبئی کے راستے وطن واپسی جا رہا تھا، اڑان بھری تھی مگر تمام فلائٹس جدہ آگئیں۔

سابق بنگلادیشی کپتان نے مزید کہا کہ اب ہزاروں مسافروں کے ساتھ جدہ ایئر پورٹ پر موجود ہوں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید