مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 87 ڈالرز کے اضافے سے 5365 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 5333 ڈالرز فی اونس تھی۔
مربن 86 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرِمبادلہ کے ذخائر سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار 692 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ساڑھے 17 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسپورٹس کی برآمدات 3 ارب ڈالرز سے تجاوز کر چکی ہیں۔
محمد اورنگزیب نے کہا کہ رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں غیر یقینی صورتِ حال کا سامنا تھا، مون سون کی بارشوں کی وجہ سے معیشت متاثر ہوئی۔
اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج پاکستان میں سرمایہ کاری 50 سال کی کم ترین سطح پر ہے۔
اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی ہے۔
ان منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے والے 10 لاکھ سے زائد سرمایہ کاروں کو مجموعی طور پر تقریباً 2.3 ارب ڈالر کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔
مئی میں 2 عرب ملکوں سے 1، 1 ارب ڈالر پاکستان آئے ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ خطےکی صورتِ حال کی وجہ سے تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔
رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے کل دن 2 بجے کے بعد جاری کیا جائے گا۔
کونسل نے آئندہ مالی سال کے لیے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دے دی۔
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں جکڑا ہوا ہے اور حکومت کو مکمل آزادی حاصل نہیں، حکومت پاکستان کی پوری کوشش ہے کہ بجٹ عوام دوست آئے۔
خیبر پختون خوا کی گندم کی مانگ پاسکو کے ذخائر سے پوری کی جائے گی۔