• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ، دو برداریوں میں تصادم ایک شخص ہلاک، 14 زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ناردرن بائی پاس میں دو برداریوں کے مابین گودام کے تنازع پرتصادم ، فائرنگ ، لاٹھی ڈنڈوں اور مارپیٹ سے ایک شخص جاں بحق اور 14افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل افراد کو منتشر کرتے ہوئے ہلاک اور زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا، ایس ایچ او فیصل لطیف نے بتایاکہ ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ گودام کے تنازع پر دو کوئٹہ وال برادریوں کے مابین جھگڑا ہوا تھا تاہم فوری طور پر کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید