اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا جس میں 3 ماہ کے لیے شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک نے شرح سود 10.50 فیصد پر برقرار رکھنےکا فیصلہ کر لیا۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن کاروبار اختتام پر 135 ارب روپے کم ہوکر 18 ہزار 721 ارب روپے ہوگئی ہے۔
شرح سود میں اضافہ سونے کی قیمتوں میں کمی کا سبب ہوتا ہے، لیکن فیصلے سے قبل عالمی بازار میں گولڈ قیمتوں نے پلٹہ کھایا۔
نئے مالی سال 2026-27 کے آغاز پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا، جولائی 2026 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر بڑھ گئی۔
امریکی خام تیل کی قیمت 104 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئندہ 24 گھنٹوں کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جولائی اور اگست 2026 میں تجارتی خسارہ 47 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہا ہے۔ گزشتہ سال اسی عرصے میں خسارہ 57 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تھا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40 ڈالرز کم ہو کر 4268 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
دکاندار کا کہنا ہے کہ چاول 360 سے بڑھ کر 380 اور مسور کی دال 240 سے بڑھ کر 260 روپے فی کلو ہو گئی۔
سعودی وزارتِ توانائی کے مطابق ریاض اور مدینہ کے علاقوں میں پائپ لائن کو ڈرون حملوں سے نقصان پہنچا اور بعض افراد بھی زخمی ہوئے جس کے بعد احتیاطی اقدام کے طور پر آپریشن معطل کر دیا گیا۔
امریکی سینیٹر نے ڈیزل کی ریکارڈ قیمتوں پر ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
امریکا میں ڈیزل کی فی گیلن قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 6 اعشاریہ 2 ڈالر سے اوپر چلی گئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے فیول ریلیف اسکیم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیول ریلیف اسکیم پر عمل درآمد سے پہلے ڈیلرز کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 38 ڈالرز کم ہو کر 4308 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا
مالیاتی شعبے کی اکثریت کا اندازہ ہے کہ شرح سود موجودہ سطح پر برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔