• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )منگھو پیر خیرآباد آمنہ مسجد کے قریب بس کی ٹکر سے 55 سالہ زبیدہ بی بی زوجہ غلام باقر جاں بحق ہوگئی جس کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید