• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں تربیتی سنت اعتکاف کا آغاز

کراچی (خالد محبوب /اسٹاف رپورٹر)دعوت اسلامی کے زیر اہتمام عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں پاکستان کے سب سے بڑے تربیتی سنت اعتکاف کا آغاز ہوچکا ہے جس میں کم و بیش7 ہزار سے زائد عاشقان رسولﷺ معتکف موجود ہیں، مدنی مذاکرے کا سلسلہ روزانہ بعد نماز عصر اور بعد تراویح ہوگا جس میں امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری مختلف موضوعات پر سوالات کے جوابات دینگے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید