کراچی ( جنگ نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) بزنس فورم کے صدر اشتیاق بیگ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ایران اسرائیل کشیدگی اور عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے پیش نظر ملکی معیشت کے استحکام کیلئے کفایت شعاری کے 14 نکاتی اہم فیصلوں پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔