• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک شخص نے پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کرلی، 2 افراد کی لاشیں ملیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) لیاری کھڈا مارکیٹ کے قریب گھر سے 35 سالہ مجید ولد عبدالستار کی پھندا لگی لاش ملی ،پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش میں واقعہ مبینہ خودکشی کامعلوم ہواہے،سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا کے علاقے احسن آباد سیکٹر 3میں گھرسے 25سالہ عرفانہ زوجہ رضوان علی کی لاش ملی،بلدیہ مہاجر کیمپ 7 نمبر قبرستان گیٹ نمبر 3 کے قریب ایک شخص کی لاش ملی، پولیس نے لاش سردخانہ منتقل کردی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید